Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

یوکرائنی شہری نے دانتوں سےگاڑیاں کھینچ کر دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلئے

کیف (نیوزڈیسک)دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر یوکرینی شہری نے دو ریکارڈ بنادیئے۔ایک یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔34 سالہ ڈمیٹرو ہرونسکی نے پہلے ریکارڈ کیلئے دانتوں سے چھ گاڑیاں مع ڈرائیورز مزید پڑھیں