Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کا چیئرمین منتخب

اقوام متحدہ(نیوز ڈیسک )پاکستان کو پیر کو متفقہ طور پر اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کا چیئرمین منتخب کیا گیا، جب عالمی ادارے نے اپنے 2024 کے اجلاس کا آغاز کیا۔یہ سیشن بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور دنیا مزید پڑھیں