بھارت،دریائے گنگا پر زیر تعمیر پل اچانک گر گیا

پٹنہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے دریائے گنگا میں زیر تعمیر پل اچانک گر گیا۔منہدم ہونے والا اگوانی گھاٹ سلطان گنج پل دو اضلاع کھاگیریا اور بھاگلپور کو ملانے کےلیے تعمیر کیا جارہا تھا،دریائے گنگا پر تعمیر ہونے والے اس پل کے مزید پڑھیں

بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم سے اموات کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی

دہلی (اے بی این نیوز)بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم سے اموات کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی،امدادی سرگرمیاں جاری،،حکام کا ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،اب تک 120 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں،وزیر ریلوےنےہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان اور سری لنکا میں انضمام الحق سے بڑا کھلاڑی کوئی نہیں ، وریندر سہواگ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)لیجنڈری بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو ایشیاء کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔ وریندر سہواگ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ سابق پاکستانی کپتان ایشیاء کے سب سے بہترین مڈل آرڈر کھلاڑی مزید پڑھیں

بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 ہلاک ، 900 سے زائد زخمی

بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 ہلاک ، 900 سے زائد زخمی

بالاسور(نیوز ڈیسک) بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 افراد ہلاک ، 900 سے زائد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک حادثہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں پیش آیا جہاں دو مسافر ٹرینیں مزید پڑھیں

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت بارے اہم پیشرفت متوقع

لاہور (اے بی این نیوز) آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان طویل مذاکرات شروع،دونوں ممالک کے بورڈ ز حکام نے ورلڈ کپ کے حوالے سے سرجوڑ لئے، فنانشل ماڈل، ورلڈکپ سمیت اہم امورز پر پیشرفت متوقع مزید پڑھیں

بھارت، منی پور میں نسلی فسادات بھڑک اٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی(  اے بی این نیوز  ) بھارت کی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف دو ہفتوں سے جاری فسادات میں اب تک 75 افراد سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں جاری فسادات میں سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب کہا بھارت چاہتا ہے کہ کشمیر میں ہندو وزیراعظم بنایاجائے، یہ جی 20کانفرنس کشمیر میں ٹورازم کیلئے مزید پڑھیں

بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق

مظفر آباد (اے بی این نیوز    )بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق کی اے بی این نیوز سے گفتگو،انہون نے کہا کہ چین اور دیگر ممالک مزید پڑھیں

امریکاکا بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ پر بریفنگ دی گئی۔رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر مزید پڑھیں