بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب کہا بھارت چاہتا ہے کہ کشمیر میں ہندو وزیراعظم بنایاجائے، یہ جی 20کانفرنس کشمیر میں ٹورازم کیلئے کررہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا تمام تربھارتی ہتھکنڈوں کے باوجودکشمیریوں کی جدوجہدجاری ہے،کشمیریوں نے اپنے خون سے اس تحریک کوجلابخشی ہے،۔۔ کشمیرمیں سیاسی اختلافات کے باوجود شائستگی کاعنصرموجودہے۔