بھارت،کورونا سے انتقال کرنے والا شخص 2 سال بعد اپنے گھر پہنچ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 2 سال قبل کورونا وائرس سے انتقال کرنے والا شخص اپنے گھر واپس لوٹ گیا ہے، حالانکہ اس کے گھر والوں نے مردہ شخص کی آخری رسومات بھی ادا کردی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مزید پڑھیں

بھارت،مسلم رکن اسمبلی کو بھائی سمیت ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کردیا گیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز  )بھارت میں مسلمان رکن اسمبلی محمد عتیق کو صحافیوں کی بھیس میں آئے حملہ آوروں نے دن دیہاڑے ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا۔حملہ آور صحافیوں کے بھیس میں رکن اسمبلی کے مزید پڑھیں

بھارت، نوجوان کا شادی کی ویب سائٹ پر لڑکی کو دھوکا

مظفرنگر(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اترپردیش میں نوجوان نے شادی کی ویب سائٹ پر خود کو اتنا امیر دکھایا کہ جیسے اس دنیا کی ساری دولت اس کے پاس ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مظفرنگر میں رہنے والے 26 سالہ وشال نے رشتے مزید پڑھیں

بھارت میں بالی ووڈ فلم سے متاثر سُپر چور گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں بالی ووڈ فلم سے متاثر سُپر چور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنٹی چور اور سُپر چور کے نام سے مشہور ملزم دے وندر سنگھ کو پولیس نے ریاست اتر پردیش سے گرفتار کیا۔حکام مزید پڑھیں

بھارت میں اظہار رائے کی آزادی برقرار رکھنا ممکن نہیں، ایلون مسک

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک خود کو اظہار رائے کی آزادی کا پرجوش حامی قرار دیتے ہیں اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کو بھی یہی کہہ کر خریدا، مگر بھارت کے سامنے انہوں نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا بےقابو، ایک روز میں 10 ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی( اے بی این نیوز    )بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ کیسز مزید پڑھیں

بھارت، چوہے کوقتل کرنے پر ملزم کو 5 سال قید کی سزا کاسامنا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوہے کو قتل کرنے کا ایک عجیب و غریب واقعہ گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چوہے کے پوسٹ مارٹم کے بعد اتر پردیش پولیس نے عدالت میں ایک مزید پڑھیں

بھارت کے بڑے ڈانس اسکول میں جنسی ہراسانی کے اسکینڈل نے ہلچل مچادی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کے بڑے ڈانس اسکول میں اساتذہ کی جانب سے طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملے نے ہلچل مچادی، عدالت سے ڈانس ٹیچر کی ضمانت کی درخواست مسترد۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تامل ناڈو میں کلا شیتر فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے ٹرینیں چلانے سے انکار

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے’بیساکھی ‘کا تہوارمنانے کےلئے پاکستان جانے والے سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی ٹرینوں کا انتظام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق سکھ یاتری اب واہگہ بارڈر کے ذریعے پیدل پاکستان میں داخل ہوں گے اور مزید پڑھیں

بھارت، 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ کرنے والے 21 پولیس اہلکار بری

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی خصوصی عدالت نے 16 برس قبل 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ کرنے والے 21 پولیس اہلکاروں کو بری کردیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 16 برس قبل بھارتی ریاست آندھر پردیش مزید پڑھیں