باجوڑ دھماکہ ، خود کش تھا ،12 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا،ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں

پشاور ( اے بی این نیوز      )باجوڑ میں خار کےمقام پر ہو نے والا دھماکا خود کش تھا جس میں12 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ کی جانبسے یہ بات ابتدائی تحقیقات میں سامنے آئی ہے، واضح رہے کہ مزید پڑھیں