پاکستان کے معروف صحافی نذیر ناجی انتقال کر گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے معروف صحافی نذیر ناجی انتقال کر گئے۔86 سالہ بزرگ صحافی نے لاہور کے نجی اسپتال میں آخری سانس لی جہاں انہیں داخل کیا گیا تھا۔ وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف مین اسٹریم میڈیا مزید پڑھیں