Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان کے معروف صحافی نذیر ناجی انتقال کر گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے معروف صحافی نذیر ناجی انتقال کر گئے۔86 سالہ بزرگ صحافی نے لاہور کے نجی اسپتال میں آخری سانس لی جہاں انہیں داخل کیا گیا تھا۔ وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف مین اسٹریم میڈیا گروپس

مزید پڑھیں :صحافیوں ، فنکاروں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری، 16 ماہ میں شدید تنقید کو برداشت کیا، شہبازشریف

سے منسلک تھے۔ وہ پہلے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے چیئرمین تھے۔ 2012 میں،تجربہ کار صحافی کو ان کی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا ہے۔