اہم خبریں

فہد ہارون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

مکہ المکرمہ(اے بی این نیوز) سعودی عرب —وزیر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی فہد ہارون نے مکہ مکرمہ میں منیٰ پیلس میں سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔

فہد ہارون نے ولی عہد کو عید کی مبارکباد پیش کی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کو سراہا اور حج کے دوران بہترین انتظامات کی تعریف کی۔
پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

متعلقہ خبریں