آج بروزاتوار 21اپریل 2024 موسم کیسا رہے گا؟الرٹ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، وزیرستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔ مزید مزید پڑھیں

یو اے ای میں الرٹ جاری،شدید بارشیں،سڑکیں پانی سے بھر گئیں

یو اے ای ( اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات کی تمام 7 امارات میں شدید بارش کے باعث گھر پر رہنے کا امکان۔عوام سے کہا گیا کہ وہ صرف ‘انتہائی ضرورت کے معاملات’ میں اپنے گھروں سے باہر نکلیں،16 اپریل مزید پڑھیں

17 خود کش بمبارپاکستان میں داخل، اہم شہروں کو نشانہ بناسکتےہیں ، الرٹ جاری

راولپنڈی (نیوزڈیسک) انٹیلی جنس رپورٹس نے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، ملک میں الیکشن سے قبل دہشتگردی کی تازہ لہر کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی سمیت مسلح گروہوں مزید پڑھیں

برطانوی شہریوں کو دسویں طوفان کا سامنا، الرٹ جاری

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ،برطانوی محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا کہ طوفان ایشا کے بعد اب ایک اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ طوفان جوسلین کے مزید پڑھیں

مری ،گلیات میں شدید سردی، بارش ، برفباری کا امکان، الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کرتے ہوئے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کردیا، مری، گلیات اور گردونواح میں شدید سردی کا الرٹ جاری ،برفباری کی پیشگوئی کردی ۔ پی ڈ ایم اے ترجمان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند کا راج ، موٹرویز مختلف مقامات سے بند، شہریوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند برقرار ، متعدد شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ، دوسری جانب موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو مزید پڑھیں

کوئٹہ، زلزلے سے لرزاٹھا ،شہری خوف میں مبتلا، الرٹ جاری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلے کے شدید جھٹکے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 98 مزید پڑھیں

کانگو وائرس،بلوچستان سے ملحقہ سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کردیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری کیا جائے مزید پڑھیں

آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان میں برفباری ، بارش کا امکان، الرٹ جاری

پشاور(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ، پاکستان کے بالائی علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارشوں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 10 نومبر تک جاری مزید پڑھیں