چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا،غیرملکی خبررساںادرے کے مطابق بدھ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں قومی معیشت کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کی۔ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا میں اضافہ،ہسپانوی حکومت نے ماسک کا استعمال لازمی قراردیدیا

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین میں فلو اور کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد اسپتالوں اور تمام طبی مراکز میں ماسک پہننے کی پابندی لازمی کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر صحت مونیکا گارشیا کا کہنا تھا کہ ملک مزید پڑھیں

کوئٹہ ،پہاڑوں پر برفباری ، بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضاف ہوگیا۔کوئٹہ، خاران، زیارت، کواس، چینہ، زڑگی کے پہاڑوں پربرفباری جبکہ نوشکی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا،شدید سردی کے مزید پڑھیں

عوام پر بجلی بم گرادیا، بجلی مزید3 روپے 7 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومتی پاور ایجنسی نیپرا نے بجلی قیمت میں مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ن نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔ جس کا اطلاق مزید پڑھیں

آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں ایک بار برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی اور سموگ کا بھی خاتمہ ہو گیا۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی خشک میوہ مزید پڑھیں

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8سور وپے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے 2033 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 218400روپے ہوگئی اور دس مزید پڑھیں

ایف بی آرافسروں کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ،اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں ہیڈ کوارٹر الاؤنس 2023ء کی مد میں 140 فیصد مشروط اضافہ کردیاہے۔یہ الاؤنس صرف ایف بی آر میں تعینات مزید پڑھیں

مہنگائی بے قابو ہو گئی، اعدادوشمار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0. 73 فیصد کا اضافہ ہوگیا ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے،مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار مزید پڑھیں