Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دو ریاستی حل کی امریکی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن ( نیوزڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی امریکی پیشکش مسترد کرنے کے بیان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے،امریکی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

تل ابیب (نیوزڈیسک) غزہ میں خوفناک جنگ اور فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کا اعلان کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ ​​ختم ہونے کے بعد اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ایلون مسک کااسرائیلی وزیراعظم کیساتھ مختلف علاقوں کا دورہ

تل ابیب(نیوزڈیسک)امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو امریکی ارب پتی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کا اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

کیپ ٹاؤن(نیوزڈیسک) جنوبی افریقا نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے کہا کہ اسرائیل غزہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی کاامکان مستردکردیا

یرو شلم (اے بی این نیوز   )اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی کاامکان مستردکردیا،امریکہ نے بھی ہاں میں ہاں ملادی،امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں جنگ بندی کے بجائے غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے ’وقفے‘ پر مزید پڑھیں

غزہ 24 گھنٹے میں خالی کردو ورنہ تباہی کیلئے تیار ہوجائو ، اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو دھمکی

غزہ(نیوزڈیسک)24 گھنٹے میں غزہ خالی کردو ورنہ تباہی پھیر دیں گے ، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی، برطانیہ اسرائیل کی مدد کیلئے نگرانی کا طیارہ ، پی 8 طیارے اور میرین کی ایک کمپنی مشرقی بحیرہ روم بھیجے گا،اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں