شارجہ انتظامیہ نے اذان میں تبدیلی کی افواہوں کی تردید کردی

شارجہ(نیوز ڈیسک) شارجہ شہر کی انتظامیہ نے اذان سے متعلق تبدیلیوں کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اس نے ان تمام خبروں کی تردید کی اور جعلی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اشارہ دیا۔اس حوالے مزید پڑھیں