2 ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان حکومت نے 2 ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کر دیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی غیر حاضری پر سیکرٹری تعلیم کو سزا دی جائے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز
مزید پڑھیں :  اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

بگٹی نے محکمہ تعلیم کے اجلاس میں برطرفی کے احکامات جاری کئےایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان حکومت نے پیر کو صوبے میں غیر حاضری پر کم از کم 2,000 سکول اساتذہ کو برطرف کر دیا۔وزیر اعلیٰ

مزید پڑھیں :پنجاب میں میٹرک، انٹر کے نتائج سے پہلے اگلی کلاسزمیں داخلوں کااعلان

بلوچستان میر سرفراز نے محکمہ تعلیم کے اجلاس میں برطرفی کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے چیف سیکرٹری کو ایک ماہ میں عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے افسران سے کہا

مزید پڑھیں :اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا
کہ وہ میرٹ کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کی تعیناتی کریں اور وعدہ کیا کہ محکمے میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوگی۔”لیکن اگر پھر بھی کوئی استاد غیر حاضر پایا گیا تو سیکرٹری تعلیم کے خلاف کارروائی کی جائے
مزید پڑھیں :جاب کے متلاشی افرادکیلئے خوشخبری!امیگریشن آفس میں سیکڑوں بھرتیوں کااعلان

گی،” وزیر اعلیٰ نے خبردار کیا۔بگٹی نے کہا کہ حکومت صوبے میں ہر بچے کی تعلیم پر 72,000 روپے خرچ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتنی رقم سے ایک بچہ ایلیٹ پرائیویٹ اسکول میں پڑھ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں :فاسٹ بائولرحارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال