میرے خیال میں مخصوص نشستوں کا مکمل فیصلہ آ چکا ہے،شہباز کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ مذاکرات مخالفین سےہی کیےجاتےہیں،سیاست میں بات چیت کاعمل جاری رہناچاہیے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےامریکاکوکبھی اپنادشمن قرارنہیں دیا،سائفر کی بات بانی پی ٹی آئی نےپاکستان کی خودمختاری کیلئےکی،بانی پی ٹی آئی کانظریہ ملک کوترقی کی
مزید پڑھیں :ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،فیصل چوہدری

راہ پرگامزن کرناہےشہباز کھوسہ نے کہا کہ کہ میرے خیال میں مخصوص نشستوں کا مکمل فیصلہ آ چکا ہے، حسن رضا پاشا نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا مکمل فیصلہ مزید محنت طلب ہے، کیا پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں میں بانٹی جا سکتی ہیں؟ بیر سٹر عابد زبیری نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ عبوری ہے، وقت بتائے گا کہ برقرار رہتا ہے یا نہیں۔

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی ڈیلیور نہیں کر سکتے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ، گورنر خیبرپختونخوا