ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،، کیا مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کا حق بنتا تھا؟وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جو ڈیشری نے آج سے پہلے کسی بھی سیاسی جماعت کو ایسے ہٹ نہیں کیا جس طرح بلے کے نشان کو کیا ہے، حافظ حسان کھوکھر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عدالت اور ججز کو

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی ڈیلیور نہیں کر سکتے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ، گورنر خیبرپختونخوا

ریسپیکٹ دینی چاہیئے اس کے علاوہ کو آپشن نہیں، جو فیصلہ بھی سپریم کورٹ کرے وہ تمام جماعتوں کو تسلیم کرنا چاہیئے، ثاقب بشیر نے کہا کہسپریم کورٹ نے نشان کی بنیاد پر ایک پارٹی کو اٹھا کر باہر پھینک دیا،
فیصل چوہدری اور حافظ احسان کھوکھر کے درمیان تلخ کلامیآئین جس معاملے میں خامو ش ہے اس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگے، اگر سنی اتحاد کونسل کو نشستیں نہ ملیں تو باقی جماعتوں کو بھی نہیں ملیں گیں۔

مزید پڑھیں :کشمیری بازار کے کھانوں میں مضر صحت ممنوعہ چائنیز سالٹ کے استعمال کا انکشاف