وزیراعلیٰ کے پی ڈیلیور نہیں کر سکتے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (  اے بی این نیوز     )علی امین گنڈاپور کی دھمکیوں کے جواب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ردعمل، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے

مزید پڑھیں :کشمیری بازار کے کھانوں میں مضر صحت ممنوعہ چائنیز سالٹ کے استعمال کا انکشاف

فنڈز دئیے تو آپ کیا کر سکتے ہیں ، آپ وفاقی حکومت کو دھمکیاں دے رہے ہیں ،گورنر راج نہیں لگانا چاہتے،، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ڈیلیور نہیں کر سکتے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ، کیا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا9مئی دہرانا چاہتے ہیں ۔