حماس نےسیزفائر کی پیشکش قبول کر لی

قاہرہ ( اے بی این نیوز )حماس نےمصر،قطرکی غزہ جنگ بندی کی تجویزقبول کرلی،مصر،قطرکی پیش کردہ جنگ بندی تجویز3مراحل پرمشتمل ہے،،جنگ بندی تجویزمیں ہرمرحلہ42دن تک جاری رہےگا،عرب میڈیا کے مطابق

مزید پڑھیں:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کاا جلاس کل طلب کرلیا

پہلےمرحلےمیں جنگ بندی،غزہ کوتقسیم کرنیوالےکوریڈورسےاسرائیلی انخلاہوگا،دوسرےمرحلےمیں فوجی اوردشمنانہ کارروائیوں کاخاتمہ اورمکمل اسرائیلی انخلاشامل،تیسرےمرحلےمیں غزہ ناکہ بندی خاتمےکی منظوری

دینےکی شق بھی تجویزمیں شامل،امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کی جانب سے جنگ بندی کیلئےقبول تجویزکاجائزہ لےرہاہے،امریکارفح میں اسرائیلی فوج کےزمینی حملے کی حمایت نہیں کرےگا،امریکاجنگ بندی تجویزپرحماس کے ردعمل کاجائزہ لےرہاہے،خطےمیں اپنےشراکت داروں کےساتھ بات چیت کررہےہیں،معاہدہ اسرائیلیوں اورفلسطینیوں دونوں کےبہترین مفادمیں
مزید پڑھیں :ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،فیصل چوہدری

ہے،معاہدہ غزہ میں فوری جنگ بندی لائےگا،معاہدے سےغزہ میں انسانی امدادکی نقل وحرکت میں اضافہ ہوگا،اسرائیلیوں،فلسطینیوں میں معاہدے تک پہنچنےکیلئے کام جاری رکھیں گے،فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے حماس کے اعلان کا خیرمقدم ،محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل جنگ بند کرکے فوج کو غزہ سے واپس بلائے،عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی اور آزاد فلسطینی ریاست کیلئے دباؤ ڈالے ، تر جمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ ہم حماس کی پیشکش کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں ،قیدیوں کی واپسی کے ہر موقع سے فائدہ

اٹھائیں گے ،حماس کی جانب سےجنگ بندی تجاویزقبول کرنےپررفح میں فلسطینیوں کاجشن،رفح کےفلسطینی سڑکوں پرنکل آئے،لو گ خوشی سےنہال۔

مزید پڑھیں :بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 ایجنٹ گرفتار