Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 ایجنٹ گرفتار

کراچی( اے بی این نیوز       )کورنگی صنعتی ایریا پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی،ایس ایس پی کورنگی کے مطابق کارروائی میں بھاری خفیہ ایجنسی را کے 2ملزمان گرفتار،

مزید پڑھیں :ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،فیصل چوہدری

ملزمان تربیت یافتہ اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے ،ملزمان سے 2دستی بم،9ایم ایم پستول اور گولیاں برآمد،ملزمان کی شناخت خاور حسین اور جابر کےنام سے ہوئی،ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی تفصیلات اور تصاویریں بیرون ملک بھیجتے تھے،کراچی:ملزمان کو بیرون ملک سے مختلف اکائونٹس سے رقوم ملتی رہیں۔