Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سعودی عرب نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برادردوست ملک سعودی عرب کے وفد کو خوش آمدید کہنا اعزاز کی بات ہے ،دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوئی،سعودی عرب کی معیشت بہت تیزی سے ترقی کرنے والے ملکوں میں شامل ہے ،زراعت،آئی ٹی سمیت کئی شعبوں میں سعودی عرب ترقی کر رہا ہے،محمد بن سلمان مملکت سعودی عرب کیلئے شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ، وہ سعودی وفد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کر رہے تھے،، عشائیے میں سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی شرکت کی،عشائیے میں وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ

مزید پڑھیں :پاکستان میں لاقانونیت کاسلسلہ آج ٹوٹا ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

حکام کی بھی شرکت,سعودی عرب کی پاکستان کی مشکل وقت میں مدد پر مشکور ہوں،سعودی عرب نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،ان کی فراخدلی کو سرانے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ،سعودی عرب پاکستان کا 7دہائیوں سے ساتھ دے رہاہے،محمد بن سلمان پاکستان کی ہر سطح پر مدد کرنے کیلئے تیار ہیں ،،حماس نے جنگ بندی کیلئے قطر اور مصر کی تجاویز قبول کر لیںاگر وقت کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتے تو وقت کبھی آپ کا انتظار نہیں کرتا،ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سے منصوبے مکمل کیے جائیں گے،سعودی کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں،سعودی سرمایہ کاروں کو ہرقسم کے تعاون کا مکمل یقین دلاتا ہوں ۔

مزید پڑھیں :9 مئی کو احتجاج ، حکمت عملی تیار،عمر ایوب کا اعلان