وادی نیلم : شدید برفباری جاری، رابطہ سڑکیں بند، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری

وادی نیلم (نیوزڈیسک)آزادکشمیر کے بالائی علاقے وادی نیلم میں شدید برفیاری اور بارش کے باعث مختلف مقامات پر سے لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی، شاھراہ نیلم جگہ جگہ سے بند ہوگئی ،پی ڈبلیوڈی حکام کے مطابق وادی نیلم میں مزید پڑھیں

آ ج29 اپریل بروزپیرپاکستان بھرمیں موسم کیسا رہےگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آج (رات) سے 29 اپریل کو تیزموسلادھار بارش کے باعث دیر، سوات، چترال،مانسہرہ ، کوہستان اور کشمیر کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔تیز بارش کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں

بالاکوٹ، لینڈ سلائیڈنگ ،ہزاروں سیاح پھنس گئے،سیکڑوں گا ڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

بالاکوٹ(  اے بی این نیوز    )شاہراہ کاغان گھنول کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہو گئی، انتظامیہ کے مطابق سلائیڈنگ کے مقام پر دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی، شوگران اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں

آ ج28 اپریل بروزاتوارپاکستان بھرمیں موسم کیسا رہےگا؟

خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی مزید پڑھیں

آج بروزہفتہ 27اپریل 2024 موسم کیسا رہے گا؟الرٹ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) آج رات اور27 اپریل کے دوران درمیانی سے تیزموسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں خصوصاً(نوشکی، زیارت، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان اور نصیر آباد) کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ شمالی بلوچستان مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، ہیٹ ویو کی لہر، ہزاروں سکولز ،مدرسے بند

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) جہاں دنیا کے مختلف ممالک میں بارشوں نے تباہی مچادی وہیں بنگلہ دیش ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آگیا، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گلابی چاند کا نظارہ کیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا بھر کی طرح گلابی چاند پاکستان میں بھی دیکھا گیا ، پاکستانی معیاری وقت کے مطابق بدھ کی صبح ٹھیک 4 بج کر 49 منٹ پر پاکستان کے آسمان پر گلابی چاند نمودار ہوا۔گلابی چاند کے رجحان کے مزید پڑھیں

طوفانی سیلاب کے بعد چین میں صدی کی خوفناک بارش کی وارننگ جاری

بیجنگ (نیوزڈیسک)گوانگ ڈونگ صوبے میں حالیہ دنوں میں طوفانی بارشیں ہوئی ہیں۔جنوبی چین میں شدید بارشوں اور مہلک سیلاب کی وجہ سے1 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ، حکومت نے منگل کو متاثرہ علاقے مزید پڑھیں