آ ج05مئی بروزاتوار پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

آ ج04مئی بروزہفتہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش شروع، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ پنجاب میں بارش کے باعث گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ ، کسان بارش کے مزید پڑھیں

آ ج03مئی بروزجمعتہ المبارک پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخواہ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ مزید پڑھیں

آ ج 2 مئی بروزبدھ2024 پاکستان بھرمیں موسم کیسا رہےگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورجبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان۔تاہم سندھ اور جنوبی بلوچستان میں بعد از دوپہر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان۔ مزید پڑھیں: پی اے ایف اکیڈمی رسالپور مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا۔جانئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کی پیشین گوئی کی ہے،جبکہ جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں جل تھل،مسلسل 7 گھنٹے تک بارش

ریاض ( اے بی این نیوز   )عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات ،سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا،بارشوں کا پانی جمع ہونے سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،سعودی محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش متوقع،محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباسد، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، بارشوں سے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے 10 افراد مزید پڑھیں