یورپ میں 10 ہزار یورو سے زائد نقد ادائیگی نہیں کی جا سکے گی،معاہدہ طے پاگیا

اسٹراسبرگ(نیوزڈیسک)یورپ بھر میں اب 10 ہزار یورو سے زائد نقد ادائیگی نہیں کی جا سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں جاری اجلاس کے دوران بتائی گئی، اس حوالے سے یورپین پارلیمنٹ اور یورپین مزید پڑھیں

یورپی ریاستوں میں برڈ فلو نے تباہی مچادی، لاکھوں مرغیاں تلف

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس ، جرمنی ، بیلجیم سمیت یورپ بھر میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث لاکھوں مرغیوں کو تلف کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کے ملک بیلجیم کے شمال مغربی حصے مزید پڑھیں

کراچی،آذربائجان کے راستے یورپ جانے کی کوشش پر6 مسافر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے کےلیے پہنچنے والے 6 مسافروں کو آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا ،مذکورہ افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام مزید پڑھیں

یورپ ، امریکا میں شدید گرمی، یونان کے جنگلات میں آگ لگ گئی

واشنگٹن،برسلز،ایتھنز(نیوزڈیسک)یورپ اور امریکا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اٹلی، یونان، اسپین میں بھی گرمی کا زور برقرار ہے۔یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ مزید پڑھیں

یورپ کےلیے ہجرت کے دوران ہر ہفتے 11 بچے مرتے ہیں، یونیسیف

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ افریقاسے یورپ کے لیے خطرناک راستے پر ہجرت کے دوران ہر ہفتے 11 بچے مرتے ہیں۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے میڈیا کو مزید پڑھیں

یورپ میں گرمی کی لہر آئندہ چند روز برقرار رہنے کا امکان

پیرس (اے بی این نیوز)یورپ کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے،پیرس سے یورپین اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) کے مطابق اٹلی، فرانس، یونان، کروشیا اور ترکی میں درجہ حرارت 40 مزید پڑھیں

یورپ پاکستانیوں پر مہربان، پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ،یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ ہمیں یہ کامیابی بلاول بھٹوکی انتھک کوششوں سے ملی۔نوید قمر نے کہا کہ مزید پڑھیں