سستی بجلی اور گیس فراہمی پر عمل ممکن نہیں ہو گا، مفتاح اسمٰعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سستی بجلی اور گیس دینے کی باتوں پر عمل کرنا ممکن نہیں ہو گا، نئی حکومت کی پہلی ترجیح آئی ایم ایف پروگرام کا احیا ہونا چاہیے کیونکہ عالمی ادارے مزید پڑھیں

گیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری،سوئی سدرن نےبھی درخواست دائر کردی،،قیمت میں226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا،،کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت1696روپے39پیسے مقرر کرنے کی درخواست،،اوگرا سوئی سدرن مزید پڑھیں

گیس مزید مہنگی کی جائے،سوئی سدرن کی اوگرا میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن حکام نے بھی اوگرا میں گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا ،گیس کی مزید پڑھیں

بجلی ،گیس بل غریب کی موت کے پروانے ہیں، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں مہنگائی بڑھی، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی جلوس نکالتے تھے۔ پی ڈی ایم حکومت نے 16 ماہ میں معیشت کابیڑہ غرق کر دیا۔بدھ کو جاری مزید پڑھیں

جنوری اور فروری میں گیس نہیں ہوگی ، شہری تیاری کرلیں،وزارت توانائی

کراچی(نیوزڈیسک) وزارت توانائی نے عوام کو خبردار کردیا کہ دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی۔رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے کیلئے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا، ایل این جی لمیٹڈ (پی مزید پڑھیں

بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،عثمان ڈار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ چند افراد کے بند کمرہ فیصلوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ۔جمعہ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

گیس کے گردشی قرضے صفر، آئندہ چند دنوں میںعوام کو پٹرولیم پر بڑا ریلیف دینگے،مصدق ملک

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار روس سے تیل پاکستان پہنچا ہے۔روس سے بر آمد شدہ تیل سے جلد عوام مستفید ہوں گےہم نے مزید پڑھیں