بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )عوا م کے گر د مہنگا ئی کا شکنجہ سخت، بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر،یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضا فہ ،پٹرولیم مصنوعات 10 روپے سے زائد مہنگی ہونے کا امکان،آئی ایم ایف شرط پر پٹرولیم لیوی 100 روپے تک بڑھائی جا سکتی ہے،،اس وقت پٹرولیم پر فی لیٹر 60 روہے لیوی وصول کی جارہی ہے،،حکومت کی پٹرولیم پر کاربن لیوی عائد کرنے کی بھی تجویز

مزید پڑھیں :ویوو کا نیا V30 5Gاب پاکستان میں بھی دستیاب ہوگا

ہے،،کاربن لیوی کی مد میں 20 سے 30 روپے فی لیٹر بڑ ھا ئے جا نے کا امکان ،،سمری کل وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی ،،وزیر اعظم کی منظوری سے اوگرا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کرے گا،ادھر دوسر ی جانب آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لئے حکومت کو نئی تجاویز دے دیں،،صنعتی ٹیرف میں کمی کےلئے کپیسٹی چارجزکم کرنے کا مشورہ،، آ ئی ایم ایف کا کہنا ہے ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے

مزید پڑھیں :ثانیہ مرزا کانگریس کے ٹکٹ پر اسدالدین اویسی کے خلاف الیکشن لڑنے جا رہی ہیں؟

لئے پہلے نئے پاورپلانٹس کو چلایا جائے ۔،، نئے پاور پلانٹس سے مکمل پیداواری صلاحیت حاصل کی جائے۔ نئے پلانٹس کے استعمال سے بجلی ٹیرف میں18 روپے کپیسٹی چارجز میں کمی آسکتی ہے ۔ مقامی گیس سے ایل این جی کے مقابلے میں10 سے14 روپے فی یونٹ سستی بجلی پیدا ہوگی۔

مزید پڑھیں :راولپنڈی ، ڈینگی کا ایک بار پھر وار، چار افراد میں وائرس کی تصدیق