Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

متعدد ٹرینوں کے اوقات تبدیل ،گرمیوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے گرمیوں کا ٹائم ٹیبل تیا رکرلیاہے۔15اپریل سے نافذ نئے ٹائم ٹیبل میں متعدد ٹرینوں کی روانگی کے اوقات تبدیل کیے گئے ہیں جن میں عوام ایکسپریس، ملت ایکسپریس، زکریاایکسپریس، فریدایکسپریس ، پاکستان ایکسپریس ،غوری ایکسپریس، راوی، لاثانی، مزید پڑھیں