Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلیشیئر میترہارن سے 37 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں

بیرن(نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلوں کا شکارسوئٹزرلینڈ کا گلیشیئر میترہارن سے 37 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں۔تفصیلات کے مطابق یہ جرمن کوہ پیما 1986 میں لاپتہ ہوا تھا ،گلیشئرز مسلسل پگھلنے کی وجہ سے لاپتہ کوہ مزید پڑھیں

ناروے کی کوہ پیمانےنیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اوسلو ( اے بی این نیوز   )ناروے کی کوہ پیمانےنیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،کرسٹن ہریلانے 8ہزارمیٹرسےبلند14چوٹیاں 92دنوں میں سرکرلیں ،کرسٹن ہریلا8ہزار میٹرسےبلند تمام چوٹیوں کوسرکرنےوالی تیزترین کوہ پیما بن گئیں، اس سےپہلےیہ ریکارڈ نیپالی کوہ پیما کے پاس تھا۔

نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے

سکردو(نیوزڈیسک)تین روز سے کلر ماؤنٹین کہلائے جانے والے پہاڑ نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے۔آصف بھٹی کو آرمی ہیلی کاپٹر سے اسکردو لے جایا جائے گا، اسکردو میں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں مزید پڑھیں

خراب موسم، پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی کو ریسکیو کر لیا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی خراب موسم کے باعث نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے تھے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا ۔دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپرنا سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر مزید پڑھیں