کرکٹ پلیئرابرار احمد ٹریننگ کیمپ کے دوران کی چیز پر دھیان دیتے رہے ، وضاحت سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی طرف ڈیبیو کرنے والے کرکٹر ابرار احمد نے کہا کہ ٹریننگ کیمپ بہت کچھ سیکھا ابھی میرا فوکس صرف ریڈ بال ہی ہے ،میں نے سری لنکا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے بھرپور کام کیا مزید پڑھیں