ڈیٹا چوری معاملہ ، نادرا کے 8 سے زائد افسر معطل

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سفارش پرکارروائی شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق نادرا میں درجن کے قریب افسران کیخلاف تادیبی کارروائی شروع کردی ۔ 8 سے زائد افسران معطل مزید پڑھیں