Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سپیکرقومی اسمبلی نے قائد ن لیگ کوکلین چٹ دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل ہیں،سپیکرقومی اسمبلی نے قائد ن لیگ کوکلین چٹ دیدی،راجہ پرویز اشرف نے کہاتاحیات نااہلی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ،،پی ڈی ایم حکومت کا تجربہ بڑا کامیاب مزید پڑھیں

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کر گیا

برمنگھم(نیوزڈیسک)برطانیہ کے دوسرے بڑےشہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ملازمین کو 760 ملین پاؤنڈز (956 ملین مزید پڑھیں

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، راجہ ریاض

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان موجود ہوتا تو ملک مزید پڑھیں

عمران خان کے 44 ماہ کا گند معاشی تباہی مہنگائی، چوری، کا دور تھا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نگراں حکومت تک اتحادی حکومت اپنی مدت پوری کریگی ،پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ توڑ کر ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیل لیا،چیئرمین مزید پڑھیں

ڈیفالٹ سے بچ گئے، 9 ماہ بعد سکھ کا سانس ملا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ کامیابی ہے ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے، ہمیں 9 ماہ بعد سکھ کا سانس ملا ہے۔لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ پوری ٹیم کی مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بیرونی ادائیگیوں میں ایک دن کی تاخیر نہیں کی گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بیرونی ادائیگیوں میں ایک دن کی تاخیر نہیں کی گئی، اسحاق ڈار کا تاجر تنظیموں کے نمائندہ وفد سے ویڈیو لنک سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا مشکل مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کا کوئی خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اقتصادی سروے 2022-23ء کے اجراء پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات میں کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کا کوئی خطرہ موجود ہے، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ کے امکانات بڑھ چکے ، مفتاح اسماعیل کا انتباہ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے قوم کو خبردارکرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں