اہم خبریں

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بیرونی ادائیگیوں میں ایک دن کی تاخیر نہیں کی گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بیرونی ادائیگیوں میں ایک دن کی تاخیر نہیں کی گئی، اسحاق ڈار کا تاجر تنظیموں کے نمائندہ وفد سے ویڈیو لنک سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا مشکل وقت او رآزمائشیں گزرنے والی ہیں،پاکستان بہتری کی طرف گامزن ہے،، وفد کی نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے بھی ملا قات ، وفد نے مسائل، تجاویز اور سفارشات پیش کیں ، محسن نقوی نے کہا 2روز میں خصوصی سیل قائم کردیا جائے گا،صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔

متعلقہ خبریں