اہم خبریں

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کر گیا

برمنگھم(نیوزڈیسک)برطانیہ کے دوسرے بڑےشہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ملازمین کو 760 ملین پاؤنڈز (956 ملین ڈالرز) تک کی مساوی اجرت ادا کرنے کے حکم کے بعد سامنے آیا ۔دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کے ترجمان نے کہاکہ کہ شہر کے بجٹ کا انتظام مقامی کونسل کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں