Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ،آج کیس ختم کرناچاہتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سماعت جاری،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگرسبجیکٹ ٹولاکونکال دیں تورولزبنانے کے اختیارپرکیافرق پڑے گا؟وکیل عابدزبیری کاچیف جسٹس کے سوال پرجواب مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کی عملدرآمدرپورٹ جمع نہ کرانے پر چیف جسٹس کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے اظہار ناراضگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عدالتی فیصلے کی عملدرآمدرپورٹ جمع نہ کرانے پر چیف جسٹس کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے اظہار ناراضگی ،ریمارکس دیئے کیا یہ کوئی ریاستی راز ہے جوکھولنانہیں چاہتے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا فریقین میں سمجھوتہ ہوگیاہے،مجھے اٹارنی مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا اسے نظرانداز نہیں کر سکتے ، پارلیمان کی عزت کرنی چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت، مارشل لاء کے خلاف بھی درخواستیں لایا کریں، وہاں کیوں نہیں آتے؟ جب مارشل لا ءلگتے ہیں سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں،،پارلیمان کچھ کرے تو مزید پڑھیں

وہ صاحب کدھر ہیں جن کو جمہوریت چاہیے تھی،وہ کینیڈا سے پاکستان کیوں نہیں آئے ؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سما عت میں اہم ریما رکس ک انہو ں نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس کاٹیکس دہندگان کیلئے جاری تمام نوٹیفکیشن ایف بی آر ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم،ٹیکس رقم کے دوبارہ تخمینہ لگانے مزید پڑھیں

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا،، چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم آبزوریشن دے دی، زمین تنازع کیس میں وکیل کی سرزنش،نئی تاریخ دینے کی استدعا مسترد،چیف مزید پڑھیں

تیز ترین انصاف کی فراہمی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے واٹس ایپ گروپ بنادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی امور پر مشاورت کیلئے اہم اجلاس آج سہ پہرتین بجے طلب کر لیا، انتظامی معاملات تیزی سے نمٹانے کیلئے واٹس ایپ گروپ بھی بنا دیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیف جسٹس نے پاکستان بار اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا

اسلام آباد(    اے بی این نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا ،رواں ہفتے پانچ بینچز سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے ،بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس مزید پڑھیں

ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس،،کہا ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز مزید پڑھیں