برازیل میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، عمارت گرنے کا سبب ابھی معلوم نہیں ہوسکاتاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے مزید پڑھیں