محمد حارث نے پاک افغان سیریز ہارنے کا ذمہ دار خود کوقرار دیدیا

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹس مین محمد حارث نے پاک افغان سیریز ہارنے کا ذمہ دار خود کو قرار دیدیا، ٹویٹر پر اعتراف بھی کرلیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی محمد حارث مزید پڑھیں