پاک افغان سیریز ، پاکستان کی نظر یں نمبر 1، و ن ڈے ٹیم بنے پر

ہمبن ٹوٹا (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نظر یں نمبر 1 و ن ڈے ٹیم بنے پر،اگر افغانستان کوئی میچ نہیں جیتتا تو پاکستان کے نمبر 1 ون ڈے ٹیم بن سکتا ہے ۔ آج پاکستان افغانسان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائیگا،قومی ٹیم میچ جتنے کیلئے پرعزم۔ واضح رہے کہ پہلا ون ڈے میچ پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرایا تھا۔حارث رؤف نے 18 زنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پائے۔