پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ، تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری پاکپتن، خوشاب، ظفر وال، اسکردو اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں