آزاد عدلیہ کی تحریک کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ،عوام گھروں سے نکلیں،عدل اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں،فیصل جاوید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی راہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر خوشی ہوئی،6اپریل کو نماز تراویح کے بعد پریڈ گراؤنڈ میں بڑا جلسہ منعقد ہوگا،ہماری تحریک کا مقصد مزید پڑھیں