سولر پینل کا استعمال ،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات، نیپرا میں گرما گرم بحث

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی فی یونٹ 5 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پرچئیر مین نیپرا وسیم مختار کی صدارت میں سماعت ۔،پی پی اے حکام کی شرکت،حکام کا کہنا ہے کہ ماہانہ فیول پرائس کی مد میں تقریباً 5 روپے کا اضافہ مزید پڑھیں