وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ مفت آٹا اسکیم اسکیم کی شفافیت پر انگلی اُٹھی اس لیے آڈٹ کروانا ضروری ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک بیان میں کہاکہ آڈٹ کا فیصلہ (ن) لیگ کے بعض رہنماؤں مزید پڑھیں