مسلم ہینڈز کا اعزاز ، محمد عدیل چائلڈ فٹبال قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم ہینڈز پروجیکٹ میدان کی ایک اور کامیابی۔ٹانک، کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی محمد عدیل کو پاکستان کی قومی ٹیم کے ابتدائی تربیتی کیمپ میں شامل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کودوبارہ قومی ٹیم کاکپتان بنانے کاارادہ مزید پڑھیں

ٹیم کی کارکردگی جانچنے کیلئے ذکا اشرف کاسابق کرکٹرزسے ملنے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیے کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹرز میں آئندہ ہفتے اہم مشاورت کا آغاز ہوگا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مینجمنٹ کمیٹی کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس ہوگی

کولکتہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے اگلے میچ کیلئے کولکتہ سے بنگلور پہنچ گئی،شاہین 4نومبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اترینگے،قومی ٹیم آج آرام مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی بنگلورو آمد

بنگلورو(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے بنگلورو پہنچ گئی۔ جہاں وہ اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔قومی ٹیم کےکھلاڑی آج اور پیر کو آرام کریں گے اور اس کے بعد 20 اکتوبر کو مزید پڑھیں

قومی ٹیم بھارت کو زیر کرنے کیلئے تیار،حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچ گئی

احمدآباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔بدھ کو قومی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباددکن سے احمد آباد پہنچی،پاکستانی کرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرے گی جبکہ کل اور پرسوں نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں میں ٹریننگ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی انجری کا دبئی میں اسکین مکمل

دبئی (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی انجری کا دبئی میں اسکین کروایا گیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کو مکمل فٹ ہونے کیلئے مزید وقت درکار ہے، مزید اسکین کے بعد صحیح صورت حال کا مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔فاسٹ بائولرنسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ، وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے جس کے بعد ان کی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ورلڈ کپ کے بعد شادی کی تیاریاں

لاہور (اے بی این نیوز         )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ورلڈ کپ کے بعد شادی کی تیاریاں، بابراعظم اپنی خالہ کی بیٹی سے رشتہ ازدواج میں بندھیں گے، بابراعظم کی شادی گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد طے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کا 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہورہا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائےگئے کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود کرکٹرز شریک ہوں گے جس میں عبداللہ شفیق، مزید پڑھیں