اہم خبریں

ٹیم کی کارکردگی جانچنے کیلئے ذکا اشرف کاسابق کرکٹرزسے ملنے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیے کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹرز میں آئندہ ہفتے اہم مشاورت کا آغاز ہوگا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں