کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 400روپے کی کمی ہو گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 773 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 459 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 44 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 494 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:بڑی خبر، اڈیالہ جیل ملاقات کے معاملے پر اہم اپڈیٹ















