قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ورلڈ کپ کے بعد شادی کی تیاریاں

لاہور (اے بی این نیوز         )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ورلڈ کپ کے بعد شادی کی تیاریاں، بابراعظم اپنی خالہ کی بیٹی سے رشتہ ازدواج میں بندھیں گے، بابراعظم کی شادی گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد طے پائی تھی مگر مصروفیات کی وجہ سے شادی کی تاریخ تبدیل کرنا پڑی