فیصل آباد، ماں ،3 بیٹیاں اور بھتیجی پراسرار طور پر جاں بحق ، مقدمہ درج

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں ماں 3 بیٹیاں اور بھتیجی پراسرار طوار پر جاں بحق ہوگئیں ، پولیس ذرائع کی مطابق ماں اور بچیوں نے پیٹ کے درد کیلئے دوائی لی تھی ۔ مزید پڑھیں: وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھارت مزید پڑھیں

برے حالات نہیں ، مہنگائی عذاب ہے،راناثنااللہ

فیصل آباد( اے بی این نیوز    )   راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عوام اعتمادکریں،مہنگائی کوقابوکریں گے،کوئی برے حالات نہیں صرف مہنگائی عذاب ہے،مہنگائی دہشت گردی اورلوڈشیڈنگ سےبڑاعذاب نہیں،ہم نےلوڈشیڈنگ اوردہشت گردی ختم کرکےدکھائی،اب2018والےحالات نہیں،8فر وری کومسلم لیگ ن کی مرکزاورپنجاب میں حکومت بنےگی۔

پاکستان معاشی بحران کاشکارہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز    )رہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت معاشی طورپربحران کاشکارہے،مہنگائی نےمزدوراورسفیدپوش آدمی کوپریشان کررکھاہے،2013میں بھی ملک کےحالات ایسےتھے،نوازشریف نےعوام سےاعتمادکرنے کوکہا وہ جلسہ سے خطاب کرہے تھے انہوںنے کہا کہ 2017تک ہم نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو فیصل آباد کچہری سے گرفتار

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنماخیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کرانے ضلع کچہری پہنچے تو وہاں پہلے سے مزید پڑھیں

فیصل آباد ، 5 ملزمان کی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد میں تھانہ سول لائن کےعلاقے میں بینک ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں ہونے والی ڈکیتی کے دوران پانچ ڈاکو بینک سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو،24گھنٹے میں 126نئے مریضوں کی تصدیق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو،24گھنٹے میں 126نئے مریضوں کی تصدیق،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 3ہزار 522 کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے،لاہور میں مریضوں کی تعدادایک ہزار 417،راولپنڈی میں 854ہوگئی،ملتان میں 462،فیصل آباد مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈلیوری بوائے سے مٹن کڑاہی لوٹ لی گئی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے سے 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کر لے گئے۔فیصل آباد پولیس نے بتایاکہ ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم اورکھانے پینے کا سامان مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم کا فیصل آباد میں توہین قرآن کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں پر حملوں اور املاک نذر آتش کیے جانے کے واقعات پر ردعمل سامنے آگیا۔بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سستے کپڑوں کی سیل پرجھگڑا، لاتوں، مکوں اورگھونسوں کاآزادنہ استعمال

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آبا میں سستے لان کی سیل پرجھگڑا، کپڑے پہلے کون لے گا؟ خواتین کی تکرار، لاتوں، مکوں اور گھونسوں میں بدل گئی،جمعہ کو فیصل آباد میں کپڑوں کا ایک اسٹور میدان جنگ بن گیا،دیکھادیکھی خواتین کے مرد مزید پڑھیں

فیصل آباد،انجن ڈرائیور مال گاڑی کی 2 بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا

فیصل آباد (نیوزڈیسک)ریلوے کا انجن ڈرائیور فیصل آباد کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا۔ریلوے ذرائع نے بتایاکہ سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی 2 بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں،ذرائع کے مطابق انجن ڈرائیور مزید پڑھیں