اہم خبریں

نگراں وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم کا فیصل آباد میں توہین قرآن کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں پر حملوں اور املاک نذر آتش کیے جانے کے واقعات پر ردعمل سامنے آگیا۔بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جڑانوالہ کے مناظر دیکھ کر پریشان ہوں، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں