شاہ محمود،پرویز الہٰی کو مان گیا،سنا ہے شیخ رشیدبستر سے باہر نہیں نکلتا،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہے جو مشکل میں کھڑا رہتا ہے وہی اصل وفادار ہوتا ہے،شاہ محمود قریشی جس طرح کھڑا رہا اس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،چودھری پرویز الہٰی مزید پڑھیں

شیخ رشید کی ضمانت منسوخ ، احاطہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا۔شیخ رشید کی نیو ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی میں عدالت سے گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں

میرے خلاف کیسز، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی ااین نیوز   )اپنے خلاف ہونے والے کیسوں پر اف تک نہیں کی، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو،کہا چلہ بھی کاٹا اور قربانی بھی دی مزید پڑھیں

حلقہ این اے 57 ،شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )شیخ رشید احمد نے حلقہ این اے 57 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیئے ،شیخ رشید احمد این اے 56سے الیکشن لڑینگے اس سے قبل شیخ رشید نے دونوں حلقوں این اے 56اور57سے الیکشن لڑنے کا اعلان مزید پڑھیں

پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے ،13تاریخ تک سیاسی بادل چھٹ جائیں گے اور صورتحال کھل کر سامنے آجائے گی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

شیخ رشید کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیخ رشید کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور ،‏ فردوس شمیم، اعجاز الحق اورراجہ بشارت کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے ، طاہر صادق کی اہلیہ اور صاحبزادی کے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

شیخ رشید کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان،ویڈیوپیغام میں کہامجھے 942روپے نہ دینے پر نااہل قرار دیاگیا، الزام ہے میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کئے،میں مزید پڑھیں

نااہلی فیصلے کی کاپی نہیں دی جارہی ، میری کامیابی دیکھ کر نااہل قرار دیاگیا، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری واضع کامیابی دیکھ کر نااہل قرار دیا گیا مگرمیں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کل سے ابتک پوری کوشش کررہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں شیخ رشید کی حمایت نہیں کرے گی ، شیرافضل مروت

پشاور( نیوز ڈیسک) سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی الیکشن میں روالپنڈی کے حلقے سے شیخ رشید کو کسی صورت سپورٹ نہیں کرے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ بلے مزید پڑھیں

نسلی اوراصلی ہوں ،غدار نہیں،پی ڈی ایم کیخلاف جارحانہ انتخابی مہم چلاوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ سابق حکمران اتحاد پاکستان پی ڈی ایم کیخلاف جارحانہ عوامی مہم چلائیں گے،، تمام مدمقابل میرے لیے قابل احترام مگر ملکی سلامتی پر کسی قسم کا مزید پڑھیں