Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

یواے ای میں شدید بارش، سڑکیں سیلاب کا منظر پیش کرنے لگیں

دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے ٹریفک کا نظام متاثرا۔دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی، فجیرہ اور ابوظہبی میں درمیانے درجے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شدید بارش ہو گی ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مطلع جزوی ابر آلود،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانوں علاقوں میں بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ، شدید بارش،نوشہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

نوشہرہ(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں شدید بارش،نوشہرہ میں مکان کی چھت گر گئی ،2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ واضح رہے کے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق یہ بارش کا سلسلہ مزید پڑھیں

لاہور میں شدید بارش،موسم خوشگوار ہوگیا،بجلی کا نظام متاثر

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور،گجرات،گجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے مسلم ٹاؤن،ٹاؤن شپ،مال روڈ،وحدت روڈ،ماڈل ٹاؤن،جیل روڈ،اقبال ٹاؤن کے علاوہ ٹھوکرنیازبیگ ،تاجپورہ،لال پل،مغلپورہ،سلامت پورہ ،کینال روڈ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میںشدید بارش، 5بچے جاں بحق ،8 افراد زخمی ہو گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں بارش،مختلف حادثات و واقعات کے باعث 5 بچے جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے ، قلعہ سیف اللہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ کوٹری میں گھر کی دیوار مزید پڑھیں

وادی لیپا میں شدید بارش ،برفباری ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مظفر آباد(نیوزڈیسک) وادی لیپہ میں بارش اور برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا جب کہ اس دوران لینڈنگ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق وادی لیپہ میں گزشتہ 4 روز سے موسلادھار بارش وقفے مزید پڑھیں