خیبرپختونخوا ، شدید بارش،نوشہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

نوشہرہ(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں شدید بارش،نوشہرہ میں مکان کی چھت گر گئی ،2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ واضح رہے کے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق یہ بارش کا سلسلہ 3 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ گزشتہ روز لاہور ،شیخوہ پورہ سیاسلکوٹ ،گوجرانوالہ ،سرگودھا ،سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں شدید موسلہ دار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ شدید بارش کی وجہ سے لیسکو ریجن کے 84 فیڈرز ٹرپ ہوگئے جس کی وجہ مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔