Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں آج عید الفطرمذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے۔ملک بھر میں مساجد، عیدگاہوں، امام بارگاہوں، پارکوں، کھلے مقامات، تمام شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عید کے اجتماعات ہوئے۔ مزید پڑھیں